send link to app

معرفۃ القرآن - پہلا پارہ - لفظ بہ لفظ ترجمہ


4.8 ( 5328 ratings )
Referência
Developer: Muhammad Wahhab Mirxa
Livre

معرفۃ القرآن علی کنزالعرفان
مفتی محمد قاسم قادری عطاری نے بہت ہی پیارے انداز میں قرآن مجید کے پہلا پارہ کا لفظ بہ لفظ ترجمہ کیا ہے
ہرعام اورخواص باآسانی اس ترجمہ کو پڑھ کر فائدہ حاصل کرسکتا ہے
دعوت اسلامی کے ادارہ نے اس کو ہر طرح سے چیک بھی کیا ہے
انشاء اللہ ایک نظر دیکھیں گے تو ضرور پڑھنے پر مجبور ہو جائیں گے آج ہی اس ایپ کو ڈاوں لوڈ کریں اور اپنے دوستوں اور اپنے احباب تک ضرور شیئر کریں
اللہ ہم سب کو صحیح سمجھ کر قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امین
اس کی جلد اور صفحات نہات ہی خوبصورت ہیں اور دیکھنے والے کا دل جیت لینے والے انداز میں لکھائی کی گئِ ہے
اس کو بغیر انٹرنیٹ کے بھی پڑھ سکتے ہیں مطلب آپ ڈاون لوڈ کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں
الفاظ کو قریب کر کے پڑھنے کی سہولت بھی موجود ہے